مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے وزیر خزانہ اکلیل حکیمی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ افغان صدر نے وزیر خزانہ کا استعفی منظور کرلیا ہے ۔ حکیمی نے کہا کہ حکومت میں بعض مشکلات پر تشویش لاحق ہے لیکن ان مشکلات پر قابو پایا جاسکتا ہے اور اس نے استعفی ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا ہے۔
افغانستان کے وزیر خزانہ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔
News ID 1881725
آپ کا تبصرہ